aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-zada"
زارا انڈیا، نئی دہلی
ناشر
کیا کہے حال کہیں دل زدہ جا کر اپنادل نہ اپنا ہے محبت میں نہ دلبر اپنا
تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراقآ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم
میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیںکہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں
ہے حرف خامہ دل زدہ حسن قبول کایعنی خیال سر میں ہے نعت رسول کا
दिल-ज़दाدل زدہ
heart afflicted/ wounded
دل زدہ مکینوں کےساتھ ساتھ رہتی ہے
سب چاہتے ہیں دیر رہے میرؔ دل زدہیا رب کسو تو دوست کی اس کو دعا لگے
دل زدہ کو اس کے دیکھا نزع میںتھا نمودار آنکھ سے مشتاق ہے
ہم تو ہیں فقط دل زدۂ ذوق تماشارم ہم سے عبث کرتے ہو اے زہرہ نگاہو!
اس کے دکھ درد میں شریک رہےدل زدہ دل کا آسرا بھی ہیں
اندوہ سے ہوئی نہ رہائی تمام شبمجھ دل زدہ کو نیند نہ آئی تمام شب
سنہرے لوگ جو رستے کشادہ کرتے ہیںیہ دل زدہ ہیں بہت سے فریب کھائے ہوئے
جس راہ سے وہ دل زدہ دلی میں نکلتاساتھ اس کے قیامت کا سا ہنگامہ رواں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books