تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dupatta"
انتہائی متعلقہ نتائج "dupatta"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dupatta"
نظم
برسات کی بہاریں
تم آج بھی نہ لائے رنگوا مرا دوپٹا
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
نظیر اکبرآبادی
غزل
برکھا کی تو بات ہی چھوڑو چنچل ہے پروائی بھی
جانے کس کا سبز دوپٹا پھینک گئی ہے دھانوں پر
جاں نثار اختر
نظم
ایک تھی عورت
تمہیں سرسراتی ہوا یاد آئے
وہی سرسراتی ہوا جس کے میٹھے فسوں سے دوپٹہ پھسل جاتا ہے
میراجی
شعر
کون ثانی شہر میں اس میرے ماہ پارے کی ہے
چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا ہے