تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dushman-e-salaamat"
انتہائی متعلقہ نتائج "dushman-e-salaamat"
شعر
زمانہ بھی مجھ سے نا موافق میں آپ بھی دشمن سلامت
تعجب اس کا ہے بوجھ کیونکر میں زندگی کا اٹھا رہا ہوں
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
زمانہ بھی مجھ سے نا موافق میں آپ بھی دشمن سلامت
تعجب اس کا ہے بوجھ کیونکر میں زندگی کا اٹھا رہا ہوں
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
مزید نتائج "dushman-e-salaamat"
غزل
ہجوم آلام و غم سلامت مگر ہے پھر بھی کوئی خلا سا
یہی تو ہے راز زندگی کا بتائے ہانیؔ تو کیا بتائے