aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehtiyaatan"
نگاہ بادہ گوں یوں تو تری باتوں کا کیا کہناتری ہر بات لیکن احتیاطاً چھان لیتے ہیں
شیخ کی دعوت میں مے کا کام کیااحتیاطاً کچھ منگا لی جائے گی
میں یوں بھی احتیاطاً اس گلی سے کم گزرتا ہوںکوئی معصوم کیوں میرے لیے بدنام ہو جائے
تجھ کو ان دیکھی بلندی میں سفر کرنا ہےاحتیاطاً مری ہمت مرے بازو رکھ لے
آج جلسے ہیں بہت شہر میں لیڈر کم ہیںاحتیاطاً مجھے تقریر رٹا دی جائے
एहतियातन اِحْتِیاطاً
عربی
متوجہ ہو کر، زور دے کر، كامل غور و فكر كے بعد
جادو کی حقیقت، جنوں اور شیطانوں کی دنیا
غازی عزیر
ایران و اہمیت آن در ترقی و تمدن بشر
عالمی تاریخ
احتیاط
ساحر لکھنوی
افسانہ
خود پرستی خدا نہ بن جائےاحتیاطاً گناہ کرتا ہوں
یہ نوبت کل جو آنی ہے تو شرمندہ نہیں ہوں گےمراسم احتیاطاً توڑ دینا چاہتے ہیں ہم
میرے معبد نہیں ہیں دیر و حرماحتیاطاً جبیں جھکائی ہے
ہمیں معلوم ہے ہم خیریت سے عافیت سے ہیںمگر ہم احتیاطاً دوش پر سر دیکھ لیتے ہیں
احتیاطاً کہ حریفوں کے نہ ہاتھ آ جائیںمیرے پرزے مرے احباب لئے پھرتے ہیں
مجھے اب احتیاطاً خط نہ لکھنامرے بیٹے کو پڑھنا آ گیا ہے
کسے خبر ہے کہ کب یہ موسم اڑا کے رکھ دے گا خاک آذرؔتم احتیاطاً زمیں کے سر پر فلک کی چادر ہی ڈال رکھنا
احتیاطاً اسے چھوا نہیں ہےآدمی ہے کوئی خدا نہیں ہے
ویسے وہ میری دسترس میں ہےاحتیاطاً محاصرہ کیا تھا
کام آ جائے گا دشمن کی محبت میں کبھیاحتیاطاً دل ناکام دیئے جاتے ہیں
جب سنبھلنے کا ہمیں خطرا دکھےاحتیاطاً لڑکھڑا لیتے ہیں ہم
اہل عشرت اپنی بزم عیش و عشرت کے قریباحتیاطاً منعقد اک بزم ماتم کیجیے
تیرے گلے لگوں کب تک یوں احتیاطاً میںلپٹ جا مجھ سے کبھی بد حواس ہو کر بھی
پھر بھی تجھ کو میں حد امکاں تکاحتیاطاً پکار آیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books