تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "faaluuda"
انتہائی متعلقہ نتائج "faaluuda"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
faaluuda
फ़ालूदाفالُودَہ
پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں
shaahii-faaluuda
शाही-फ़ालूदाشاہی فالُودَہ
(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.
sitaaro.n kaa faaluuda
सितारों का फ़ालूदाسِتاروں کا فالُودَہ
(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔
faaluuda-machhlii
फ़ालूदा-मछ्लीفالُودَہ مَچْھلی
ایک قسم کی مچھلی جس کا جسم فالودے کی مانند نرم و شفاف ہوتا ہے