تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farmaan-e-barhaman"
انتہائی متعلقہ نتائج "farmaan-e-barhaman"
غزل
جناب شیخ اپنی فکر کیجے کہ اب یہ فرمان برہمن ہے
بتوں کو سجدہ نہیں کرو گے تو بت کدے سے نکال دیں گے
کلیم عاجز
غزل
تمہاری بزم میں فرمانؔ کی تو کیا حقیقت ہے
جو آ جائے وہ اپنی ذات سے بیگانہ ہو جائے
فرمان ضیائی سروجنی
غزل
قرار و بے قراری لازم و ملزوم ہیں دونوں
نہ فرمانؔ اس پہ حرف آئے نہ اس پر کوئی بار آئے