تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farsh-e-maKHmal"
انتہائی متعلقہ نتائج "farsh-e-maKHmal"
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "farsh-e-maKHmal"
مزید نتائج "farsh-e-maKHmal"
نظم
صبح سے شام تک
اس کی گرمی مری سانسوں سے کوئی دور نہیں
فرش مخمل پہ بچھی جاتی ہیں اس کی نظریں
ضیا جالندھری
نظم
اے ہم راز
سحر کی پھوٹتی کرنیں تڑپ آئی دریچے سے
لپٹ کر کھیلتی ہیں میرے گھر کے فرش مخمل سے
صوفیہ انجم تاج
نظم
سمندر کا بلاوا
گرتے ہیں اک فرش مخمل بناتے ہیں جس پر
مری آرزوؤں کی پریاں عجب آن سے یوں رواں ہیں
میراجی
غزل
میں ابھی کہاں تھا دل حزیں جو کھلی ہے آنکھ تو کچھ نہیں
مرا فرش خاک تو ہے وہیں مجھے عرش خواب نے کیا دیا
آل رضا رضا
غزل
تجلی گر تری پست و بلند ان کو نہ دکھلاتی
فلک یوں چرخ کیوں کھاتا زمیں کیوں فرش ہو جاتی