aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "footpath"
سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کرمزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنایہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں
سسکتی آرزو کا درد ہوں فٹ پاتھ جیسا ہوںکہ مجھ میں چھٹپٹاتا شہر کلکتہ بھی رہتا ہے
جن کے فٹ پاتھ پہ گھر پاؤں میں چھالے ہوں گےان کے ذہنوں میں نہ مسجد نہ شوالے ہوں گے
شہر کے فٹ پاتھ پر کچھ چبھتے منظر دیکھناسرد راتوں میں کبھی گھر سے نکل کر دیکھنا
फ़ुटपाथفٹ پاتھ
footpath
फुट-पाथفٹپاتھ
فٹ پاتھ کی گھاس
بانو قدسیہ
ڈرامہ
فٹ پاتھ کی رانی
قاضی مشتاق احمد
معاشرتی
فٹ پاتھ پہ اک بیکس انساںتکلیف میں تڑپا کرتا ہے
تو انہیں فٹ پاتھ پربے خبری کے عالم میں سوتا دیکھ کر
فٹ پاتھ پہ لیٹے ہیں خود اپنا بدن اوڑھےدھرتی کے بچھونے پر تاروں کا گگن اوڑھے
ابھی تو فٹ پاتھ کے مکینوں کی قسمتوں میںگھروں کے سپنے ہیں نامکمل
شہر میں سڑکوں کی دونوں طرف کی دنیا ہر جگہ یکساں نہیں ہوتی۔ کہیں بھرے بازار کے درمیان سڑک یوں نرمی سے بل کھاتی ہوئی گذرتی ہے جیسے مشتاقوں کے ہجوم میں حسن سر محفل۔ آمدورفت کی کثرت سے کھوئے سے کھوئے چھلتے ہیں۔ کہیں شاندار رہائشی محلوں سے اس...
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
فٹ پاتھوں پر سونے والوتم کیا سمجھو
عزت کے تابوت میں قید کی میخیں ٹھونکی گئی ہیںگھر سے لے کر فٹ پاتھ تک ہمارا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books