تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gal"
انتہائی متعلقہ نتائج "gal"
غزل
گلے مجھ کو لگا لو اے مرے دل دار ہولی میں
بجھے دل کی لگی بھی تو اے میرے یار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gal"
موضوعات
جنریشن گیپ
جنریشن گیپ
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "gal"
شعر
گلابی گال پر کچھ رنگ مجھ کو بھی جمانے دو
منانے دو مجھے بھی جان من تیوہار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
ہم نے کتنے دھوکے میں سب جیون کی بربادی کی
گال پہ اک تل دیکھ کے ان کے سارے جسم سے شادی کی
سید ضمیر جعفری
مزاحیہ
وہ اس کے سر کو پھر زانو پہ رکھ کر گال تھپکے گا
اور اس کی آنکھ سے اک عشق کا آنسو بھی ٹپکے گا