aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghatne"
جان لیسلی گارنر
مصنف
الطاف انور، شنیوار گیٹ، برہانپور
ناشر
میں تو بھولا بھالا وسیمؔ اور وہ فن کار سیاست کااس کے جب گھٹنے کی باری آئی مجھ کو جوڑ لیا
پھر ساری عمر چاند نے رکھا مرا خیالاک روز کہہ دیا تھا کہ گھٹنے لگا ہوں میں
ہمارے سینوں پے اب بھی بہت جگہ ہے جنابمگر تمہارے ہی ترکش میں تیر گھٹنے لگے
اس درجہ پارسائی سے گھٹنے لگا ہے دممیں ہوں بشر خطائے بشر ہونی چاہیے
عمر گھٹنے کے اسباب
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
گرد راہ
اختر حسین رائے پوری
خود نوشت
آدھے گھنٹے کا خدا
کرشن چندر
افسانہ
گنجے فرشتے
سعادت حسن منٹو
نصابی کتاب
کلام بابا فرید گنج شکر
محمد یونس حسرت
23 گھنٹے کا شہر
احمد یوسف
گرد مہتاب
احمد مشتاق
مجموعہ
گدھے کی واپسی
نثر
30 گھنٹے
جیمس ہیڈلے چیز
گنج خوبی
ملا حسین واعظ کاشفی
قصہ / داستان
اقبال اور گوئٹے
محمد اکرام چغتائی
مرتبہ
تذکرہ سیدنا غوث اعظم
طالب ہاشمی
قادریہ
گھنے جنگلوں میں
حسین الحق
گرد کارواں
کنہیا لال کپور
طنز و مزاح
جب کیا قصد کہ احسان کسی کا لوں میںآبرو گھٹنے لگی ہاتھ بڑھایا نہ گیا
پورا ہوتے ہی گھٹنے لگتا ہے
باتوں کی قیمت جب گھٹنے لگتی ہےتب اشکوں کو کام میں لانا پڑتا ہے
اجالا بانٹنے کی یہ سزا ہےانہریا چاند سا گھٹنے لگا ہوں
سائے کو شامل قامت نہ کرو آخر کاربڑھ بھی جائے تو یہ گھٹنے کے لیے ہوتا ہے
گھٹنے والے تھے جب عذاب مرےآ گئے یاد مجھ کو خواب مرے
شب ماہتاب میں رات گھٹنے کے ساتھ ساتھجو سمندروں میں ابال تھا سو نہیں رہا
دن چڑھنے لگا تیزی سے گھٹنے لگے سائےراہی کوئی ہم کو پس دیوار لگے ہے
دن گھٹنے لگا قدم بڑھایاامید کہ اب خزانہ پایا
خواب پورے ہو گئے تو لطف گھٹنے لگ گیازندگی سے کچھ شکایت دل میں رہنی چاہیئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books