تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "giibat"
انتہائی متعلقہ نتائج "giibat"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "giibat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "giibat"
شعر
سنبھال واعظ زبان اپنی خدا سے ڈرا اک ذرا حیا کر
بتوں کی غیبت خدا کے گھر میں خدا خدا کر خدا خدا کر
سید یوسف علی خاں ناظم
اقوال
مشتاق احمد یوسفی
غزل
کسی سے اپنے حق میں کچھ سنا بھی ہے تو جانے دو
برا تو بادشاہ کو بھی کہا کرتے ہیں غیبت میں
صفی اورنگ آبادی
نظم
منافق شاعر
کچھ نہ تھے اشعار منہ دیکھے کی دی تھی میں نے داد
وقت غیبت داد کی تردید فرماتا ہوں میں