تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulistan"
انتہائی متعلقہ نتائج "gulistan"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gulistan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "gulistan"
نظم
طلوع اسلام
گزر جا بن کے سیل تند رو کوہ و بیاباں سے
گلستاں راہ میں آئے تو جوئے نغمہ خواں ہو جا
علامہ اقبال
شعر
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
شوق بہرائچی
نظم
خضر راہ
یہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگری
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو