aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumaan-e-chaman"
اب بھی ہے ہم کو اہل چمن بس انہیں سے پیاراس دل کو بار بار دکھانے کے بعد بھی
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
وقت سحر ہے اور چمن میں شبنم چمکے ایسےجیسے کرنوں کے دھاگوں میں موتی ہوں انمول
سماں دیکھ کر تم کہاں کھو گئےچمنؔ جی تم آ کر یہاں سو گئے
گمان خوش نما اس واسطے اچھا لگا ہےیقیں والوں کی باتوں میں دراڑیں آ گئی ہیں
ہے ڈر کیسا تمہارے ہم سفر جب اہل فن بھی ہیںتمہارے ساتھ شاعر بھی ہیں اور ان میں چمنؔ بھی ہیں
یہی گمان گھومتا ہے خیمۂ خیال میںنگاہ غرق ہو گئی ہے کس کے خد و خال میں
اتنے مانوس ہیں ہم کوچۂ جاناں سے گمانؔہم ترے گھر سے نکلتے ہوئے رو پڑتے ہیں
خواب نے یہ چیخ کر مجھ سے کہا یاسر گمانؔجھانک کر دیکھا بھی کر باہر در و دیوار سے
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
ہر خزاں میں جو بہاروں کی گواہی دے گاہم بھی چھوڑ آئے ہیں اک شعلہ چمن میں ایسا
اور با معنی ہوا تشکیک کا پچھلا نصابکیا کہوں اہل یقیں نے کیا گماں پر لکھ دیا
سفیر جاں ہوں حصار بدن میں کیا ٹھہروںچمن پرستو نہ خوشبو کے بال و پر باندھو
جدید نسلوں کی خاطر یہ ورثہ کافی ہےمرے یقیں کو حصار گماں میں رکھ دینا
ہمیں پتا تھا کہ معجز بیانیاں ہوں گیزبان خلق مگر بد گمان چھوڑ آئے
یہ قتل خزاں پر ہیں جوانان چمن شادہر سمت گل و لالہ اڑاتے ہیں نشاں سرخ
وہ سیر چمن کے لئے آ رہا ہےاکڑنا نہ شمشاد اتنا زیادہ
سنتا ہے کون عاشقوں کی آہ و زاریاںگوش چمن کو شور عنادل سے کیا غرض
یوں ہی کھلتی رہیں گی صحن چمن میں کلیاںیوں ہی چلتی رہے گی باد صبا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books