تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gurez"
انتہائی متعلقہ نتائج "gurez"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gurez
गुरेज़ گُرَیز
۔(ف۔ گریختن کا حاصل مصدر)مونث۔معانی نمبر ۱۔۲ میں ۔ ناسخ نے مونث اور رشک نے مذکر کہاہے۔اب کثرت استعمال تانیث کے ساتھ ہے
فارسی
مزید نتائج "gurez"
غزل
تجھے کیا خبر مرے بے خبر مرا سلسلہ کوئی اور ہے
جو مجھی کو مجھ سے بہم کرے وہ گریز پا کوئی اور ہے
نصیر ترابی
غزل
تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے
مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے





