aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ha.ngaama-e-alast"
انجمؔ شرار عشق ہے ہنگامۂ الستبند حجاب سے اسے غافل کشید کر
روپوش نگاہوں سے ہے ہنگامۂ فرداآئینۂ ادراک پہ بھی گرد جمی ہے
جوش تھا ہنگامہ تھا محفل میں تیری کیا نہ تھااک فقط آداب محفل کی نگہ داری نہ تھی
وہ جن کے لب پہ تھی ہاں ہاں بہ صبح روز الستفنا کی گود میں بیٹھے نہیں پہ آن پڑے
بھولنے کے لیے وہ ساعت پیمان الستوقت سے اک نیا پیمان خریدا ہم نے
ہم بھی تھے روز ازل صحبتیں بزم الستبھولتی ہی نہیں وہ لذت گفتار ہنوز
میخانۂ الست سے اعلان ہو گیاساقی کا اذن عام ہے اب کی بہار میں
تیرا بزمیؔ شہید جام الستاس کو خوف صلیب و دار کہاں
تمکیں غضب ہے ساقیٔ دور الست میںشاید خیال گرمیٔ محفل نہیں رہا
لیتا ہے جان میری تو میں سر بدست ہوںاے یار میں تو کشتۂ روز الست ہوں
منصور پیتے ہی مئے الفت بہک گیاجام مئے الست بھرا تھا چھلک گیا
مگر اے رہین دم الستمرے واقعے کے مقدمات سے پیشتر
جام مئے الست سے سرشار ہو گئےیعنی رہین خانۂ خمار ہو گئے
تخلیق کا طلسم کبھی دیکھنے چلیںہم آخر الزماں بھی ہیں باب الست پر
دونوں نشاؤں سے ہیں باہر مست صہبائے الستاپنے مے خانہ میں دور چرخ مینائی نہیں
یوم الست کی بات ہےاقرار سبھی جب کر چکے تھے
اور میں مست الست ازل سے تیرے عشق کا راہی
مجھے کن کہا تو میں ہو گیا فیکن میں ہی کمال تھامیں اسیر عہد الست ہوں کہ بلٰی مرا ہی کلام تھا
رہا یاد مطلق نہ عہد الستجو وعدہ تھا اس میں تخلف کیا
ساغر دل میں ہے کیفیت صہبائے الستبوند بوند اس کی نہ کیوں حاصل مے خانہ بنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books