تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haato.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "haato.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "haato.n"
نظم
یہی پیشانی کہ جس پر کوئی سلوٹ بھی نہیں (ردیف .. ے)
ہاں یہی ہات جو اب تک مرے ہاتوں میں نہیں
یہی انگشت کہ حیرت سے جو دانتوں میں نہیں
ثنا گورکھپوری
شعر
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
ندا فاضلی
نظم
درخت زرد
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
جون ایلیا
نظم
مرے ہمدم مرے دوست!
کیسے مغرور حسیناؤں کے برفاب سے جسم
گرم ہاتھوں کی حرارت میں پگھل جاتے ہیں



