Anisa Haroon Sharwaniya's Photo'

انیسہ ہارون شروانیہ

علی گڑہ, ہندوستان

غزل 6

اشعار 5

جاتے ہی ان کے زیست کی صورت بدل گئی

اللہ اتنی دیر میں قسمت بدل گئی

  • شیئر کیجیے

موسیٰ نہیں کہ تاب نہ لاؤں میں حسن کی

بے پردہ سامنے مرے تو بھی تو آ کے دیکھ

  • شیئر کیجیے

دیار عشق میں تنہا رہا نہیں ہرگز

خوشی نے ہاتھ جو چھوڑا تو غم نے تھام لیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

انیسیات

 

1946

حیات ز۔ خ۔ ش۔

 

2018

حیات ز۔خ۔ش

 

1940

 

"علی گڑہ" کے مزید شعرا

  • شہریار شہریار
  • سید امین اشرف سید امین اشرف
  • معین احسن جذبی معین احسن جذبی
  • آشفتہ چنگیزی آشفتہ چنگیزی
  • مہتاب حیدر نقوی مہتاب حیدر نقوی
  • راحت حسن راحت حسن
  • اسعد بدایونی اسعد بدایونی
  • اختر انصاری اختر انصاری
  • وحید اختر وحید اختر
  • احسن مارہروی احسن مارہروی