aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "had-e-nigah"
حمد و نعت اکیڈمی، ذاکر نگر، نئی دہلی
ناشر
دارالعلوم ندائے حق، امبیڈکرنگر
نشاط بسوانی
شاعر
حد نگاہ شام کا منظر دھواں دھواںچھانے لگا ہے ذہن کے اندر دھواں دھواں
حد نگاہ دھوپ سی بکھری ہوئی لگیتیرے بغیر ایک سزا زندگی لگی
میں دیکھتا ہوں آپ کو حد نگاہ تکلیکن مری نگاہ کا کیا اعتبار ہے
حد نگاہ دیکھیے بننے کو غم گساراس کو بھی چپ کرائیے جو رو نہیں رہا
تھی جس کی سلطنت کبھی حد نگاہ تکملتی نہیں ہے اس کو کہیں اب پناہ تک
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
हद-ए-निगहحد نگہ
limit of look, line of sight
تا حد نگاہ
ضیا سرحدی
نفسیاتی
حد نگاہ
عارف عزیز
بابائے اردو عبدالحق
وجیب الرحمٰن
تنقید
سل ودق کا قدرتی علاج و انسداد
ہر گووند نگم
طب
زخم سفر ہے محترم
نگہت سیما
افسانہ
بابائے اردوعبدالحق
فضل حق آزاد بحیثیت نظم نگار
سید علی حیدر نیر
ڈاکٹر ایم اے حق اورافسانچہ نگاری کا فن
مناظر عاشق ہرگانوی
نفاق کیا ہے
امام ابن قیم
اسلامیات
بلوچستان میں نفاذ اردو
ڈاکٹر انعام الحق کوثر
اردو ادب میں فن سوانح نگاری کا ارتقاء
آنسہ الطاف فاطمہ
عجب رات ہے حد نگاہ تک ہر سواتھاہ زہر بھری چاندنی کی جھیل سی ہے
ایک پلحد نگاہ
اک جہنمی طلب میں مبتلاحد نگاہ
حد نگاہ تک سماںدھواں دھواں
شباہتیں سی غبار حد نگاہ میں ہیںپس فلک کہیں اہل زمیں بھی رہتے ہیں
آسماں حد نظر تک ورق سادہ تھانہ شفق تھی نہ افق پر ہی کوئی تارا تھا
وہ آرزوئیں وہ تشنہ کامیحد نگہ تک سراب سا کچھ
یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہےحد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے
حد نگاہ تک وہ خوشنما منظربادلوں کی اوٹ سے پہاڑی نظارے
حد نگاہ تک بلند فلسفےگھروں کے سائبان بن کے رہ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books