تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hadiya"
انتہائی متعلقہ نتائج "hadiya"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
hadiya
हदिया ہَدِیَہ
وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر
عربی
haDDiyaa
हड्डिया ہَڈِّیا
چھوٹی ہڈّی ، ہڈّی جیسی کوئی چیز
سنسکرت
مزید نتائج "hadiya"
غزل
نہیں اب کثرت داغ جنوں سے لائق ہدیہ
کبھی دل پیشکش کرنے کے قابل ہم بھی رکھتے تھے





