aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hadiya-e-tabriik"
دے رہے تھے ہدیۂ تبریک وہ اغیار کواور مبارکؔ مجھ کو اپنے نام کا دھوکا ہوا
موت کا لمحہ ابھی آیا ابھی جانے کو ہےچوم لو مٹی کو اپنی ہدیۂ تبریک ہے
میں زیارت گاہ آگاہی سے لوٹ آیا ہوں دوستپھول لایا ہوں الم کے ہدیۂ تبریک میں
سنبھال میرا سبک ہدیۂ غم ادراکجو مجھ کو سات سمندر کا زہر پی کے ملا
ہے وہی دیوانگی اب بھی وہی شوریدگیجیب و دامن ہدیۂ خار بیاباں اب بھی ہے
हदिया-ए-तबरीकہَدِیَۂ تَبْرِیک
عربی
شفقت، مبارکباد، ہدیہ، خدا کی برکت
हदिय्या-ए-तबरीकہَدِیَّۂ تَبرِیک
مبارکباد کا تحفہ
हदिया-ए-तबरीक पेश करनाہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا
congratulate, felicitate
انشاء ہادی النساء
سید احمد دہلوی
طنز و مزاح
ہدیۂ گوش سماعت ہی کوئی پیش کرےکرب تخلیق میں ڈوبی ہوئی آواز ہیں ہم
خراج مانگ رہی ہے وہ شاہ بانوئے شہرسو ہم بھی ہدیۂ دست طلب گزارتے ہیں
تحفۂ شعر و سخن لائے ہیںہدیۂ توبہ شکن لائے ہیں
غم کی راتوں کے خواب لایا ہوںہدیۂ اضطراب لایا ہوں
چاندنی آبشار میں دھل کرہدیۂ شوق لے کے آتی تھی
کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ مرے شہر کے لوگوجہ تضحیک بھی ہیں لائق تبریک بھی ہیں
یہ مہم ہدیۂ سر مانگتی ہےاس میں ہے جاں کا خطر جانتے ہیں
ہدیۂ غم ہیں منورؔ مرے دل کے ٹکڑےکوئی ٹھکرائے یہ سوغات بہت مشکل ہے
میں تیرے ہدیۂ فرقت پہ کیسے نازاں ہوںمری جبیں پہ ترا زخم تک حسین نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books