aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halab"
وہ زلف سیہ ہے کہ مشک ختن ہےنہیں خط سواد دیار حلب ہے
کبھی ملک حلب میں ہوں کبھی شہر ختن میں ہوںنہیں رہتا تری شہرت کی صورت ایک سو ہو کر
حباب ترمذی
شاعر
حباب ہاشمی
حبیب راحت حباب
سید حالب دہلوی
1874 - 1930
مصنف
مولانا صالح بن ساالم با حطاب
الف خاں حباب
حباب آفریدی
مدیر
ہالہ پریس، گورکھپور
ناشر
دفتر مرکزی حزب جمہوری اسلامی
حلاج پبلی کیشنز، کراچی
علامہ علی بن برہان الدین حلبی
1567 - 1635
جہاں زادوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت
حلق کو تر کیا آنسوؤں سے بہتیہ مسافت یہ نو سال کی بے محابا مسافت
حلب رخ میں ترے خالوں سےلشکر زنگ رہا کرتا ہے
اس زلف و رخ و لب پہ انہیں کیوں نہ ہو نخوتتاتار ہے ان کا حلب ان کا یمن ان کا
نشۂ دولت سے منعم پیرہن میں مست ہےمرد مفلس حالت رنج و محن میں مست ہے
حالات اچھے بھی ہو سکتے ہیں اور خراب بھی لیکن حالات کا لفظ عمومی طور پر زندگی کی منفی صورتوں کا ہی غماز ہوتا ہے ۔ ہم نے اس لفظ کے تحت جن شعروں کو جمع کیا ہے وہ سب زندگی کی اسی منفی قدر کا اظہاریہ ہیں۔ ان میں گزرے ہوئے اچھے وقت کو یاد کرکے دکھنی ہونے کی کیفیت بھی ہے اور حال کی بدصورتی کا نوحہ بھی۔ یہ اشعار احساس کی جس شدت کے ساتھ کہے گئے ہیں وہ خاصے کی چیز ہے ، آپ انہیں پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
तलबطَلَب
عربی
جستجو، تلاش، کھوج
हालातحالات
واردات، واقعات، کیفیات
हालतحالَت
حال، کیفیت
हलबحَلَب
دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ
محبوبہ حلب
صادق حسین سردھنوی
دیگر
معشوقۂ حلب
مرزا فدا علی خنجر لکھنوی
بنت حلب
حلب کے دو چاند
ندیم صہبائی فیروز پوری
تاریخی
میر تقی میر
سید امیر حسن نورانی
شاعری تنقید
حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی
نامعلوم مصنف
سوانح حیات
ہالہ
اے۔آر۔خاتون دہلوی
معاشرتی
کلام بابا بلھے شاہ
سمیع اللہ برکت
انتخاب
حلال و حرام پرندے اور ان کے طبی فوائد
سلیم احمد
طب
نظیر اکبر آبادی
تاریخ راجستھان، حالات مارواڑ
کپتان جیمس ٹاڈ
تاریخ
خم خانۂ تصوف
ظہور الحسن شارب
تذکرہ
مآثر عالمگیری
محمد ساقی مستعد خاں
دیوان میر
علی سردار جعفری
الٹا نہ عراق و شام و حلب دنیا نہ ہوئی ویران تو کیاجل تھل نہ لہو سے تو نے بھرا تو خون مسلماں کچھ نہ کیا
دیکھا جو بڑی دیر تلک اس نے منہ اپنالے دست حنا بستہ میں آئینہ حلب کا
وہ راتوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض
سوداگر صفائے دل بے غبار ہیںاجناس شیشہ لائے ہیں شہر حلب سے ہم
ہزار کوفہ و حلب گزر رہے ہیں روز و شبمیں جس طرف چلا ہوں اس نگر میں کتنی دیر ہے
یہ آئینہ رو دیکھے یاں منتظرؔکہ دل اپنا رشک حلب ہو گیا
وہ صاف رخ پہ جو زلف سیاہ فام نہیںپتا یہ ہے کہ حلب کے قریب شام نہیں
کس طرح آئے تری بزم طرب میں آئنہہے نظر بند آج کل شہر حلب میں آئنہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books