aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halq-e-husain"
2صد شکر کہ مجلس مری مشتاق سخن ہے
خون رگ حسین پہ قربان جائیےکیا کیا ملا ہے معرکۂ کربلا کے ساتھ
خوشا نصیب کہ لب پر ہے میرے نام حسینہر اک زمانے میں تابندہ ہے پیام حسین
سکوت مرگ کا عالم تھا آفتاب حسینؔدم وداع وہ چشم حسیں لرز رہی تھی
کاشفؔ حسین یار اٹھو اب تو چل پڑوچل کر تمہارے پاؤں میں رستہ تک آ گیا
حل ترکیب
سید محمد حسینی
حال دل
بیگم توقیر ولایت حسین
خواتین کی تحریریں
آئینۂ حق و باطل
محمد علی حسینی
اسلامیات
شعروشاعری
الطاف حسین حالی
تنقید
شرح قانون تحفظ حق تصنیف ممالک محروسہ سرکار عالی
سید قلندر حسین
قانون / آئین
مکاتیب حالی
دیوان حالی
کلام حالی
پنجگنج حالی
جواہرات حالی
گلدستہ حالی
صورت حال
حسین الحق
افسانہ
چہار گلزار حالی
مقدمہ دیوان حالی
یاد گار غالب
کاشفؔ حسین خوب ہی ہوتے ہیں اہل عشقاس پار بھی کھڑے ہوں تو اس پار جانیے
کاشفؔ حسین خلق کے اٹھنے کی دیر تھیاک آفتاب گوشۂ تاریک سے اٹھا
آب و ہوائے دشت نے مجھ کو طلب کیامجنوں نے میرا حال بتا کر غضب کیا
کاشف حسینؔ خلق کے اٹھنے کی دیر تھیاک آفتاب گوشۂ تاریک سے اٹھا
کاشف حسینؔ کیا کروں گھر میں پڑا ہوں میںکیسا سفر کہ جب سر و سامان ہی نہ ہو
مفر نہیں غم دنیا سے آفتاب حسینؔبہت کٹھن ہے یہ منزل مگر ضروری ہے
نہیں ہے تاب نظارہ ہی آفتابؔ حسینوگرنہ دہر میں کیا کیا ہے دیکھنے کے لیے
ہماری عمر بھی گزری ہے اس خرابے میںکہاں کے ہوتے ہیں یہ لوگ اہل عشق ہٹاؤ
غم جہاں کے جھمیلوں میں آفتاب حسینؔخیال یار کی آسودگی غنیمت ہے
لگائیے کہیں دل اور آفتاب حسینؔسرائے خواب میں صحبت زیادہ ہو گئی ہے
گھرا ہوا ہوں بلاؤں میں آفتاب حسینؔکہیں نہیں کوئی جائے اماں کوئی نہیں ہے
اتر ہی جاؤں گا اس دل میں آفتاب حسینؔکہ راستہ سا تو ہے کنج لب سے ہوتا ہوا
کر لے منظور ثنا خوانی کاظمؔ کو حسینتو بھی زندہ ہے تری کرب و بلا زندہ باد
حق کی خاطر ہے حسین ابن علی کا اسوہعہد حاضر کے لئے نیزے پہ سر رکھتا ہوں
سخن شناس نے بخشا ہے وہ جنون طلبحسینؔ رمز سحر چار سو دکھائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books