aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamse"
مطبع حامی ہند، کا نپور
ناشر
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئیتو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسےوہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
ہم سے کیا ہو سکا محبت میںخیر تم نے تو بے وفائی کی
نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سےمحبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے
हमेہَمے
(دکنی) رک : ہم ؛ ہمیں ۔
हँसेہنسے
ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل
हमसाएہَمسائے
پڑوسی
हमरेہمرے
ہمارا ، ہمارے ۔
چاند کرتا ہے گفتگو ہم سے
ارشد نظر
شاعری
دلی کی دو سو برس کی تاریخ
حسن برنی
ہندوستانی تاریخ
ہنسے تو پھنسے
احمد علوی
جنوبی یورپ پر عربوں کے حملے
امیر شکیب ارسلان
عالمی تاریخ
مغرب اور افغانستان کی جانب سے ہندوستان پر حملے
تاریخ
ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو
اعجاز راہی
نظم
حمد نانک
فیض سرحدی
سکھ ازم
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی
جتیندر بلّو
ہنسے اور پھنسے
ابراہیم جلیس
مضامین
کبھی سوچا نہ تھا ہم نے
دیوناتھ چترویدی زاہدؔ
خود نوشت
سروش غیب ہے گویا زبان حمد خدا
اوج لکھنوی
حمد
حمد الٰہ و مدح محمد
خورشید ناظر
حمد باری
نامعلوم مصنف
حادثے
بلقیس ریاض
معاشرتی
شیعہ کالج پر حملے اور انکا دفاع
مولوی مہدی حسن
آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھوتم ابھی سے ڈرتے ہو؟
اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئےدو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھئے
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گےکم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہمدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشکیوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے
بند کر کے مری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسےبوجھے جانے کا میں ہر روز تماشا دیکھوں
ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرحہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح
شب جو ہم سے ہوا معاف کرونہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے
اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیںعشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں
حادثےتصادم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books