aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hatak"
مولانا صالح بن ساالم با حطاب
مصنف
محمد ہوتک
دن بھر کی تھکی ماندی وہ ابھی ابھی اپنے بستر پر لیٹی تھی اور لیٹتے ہی سو گئی۔ میونسپل کمیٹی کا داروغہ صفائی، جسے وہ سیٹھ جی کے نام سے پکارا کرتی تھی، ابھی ابھی اس کی ہڈیاں پسلیاں جھنجھوڑ کر شراب کے نشے میں چور، گھر واپس گیا تھا۔...
میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہےکم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
فیڈان۔۔۔ پیالی اور پرچ بجانے کی آواز آئے جو آہستہ آہستہ قریب آتی جائے۔ ساتھ ہی ساتھ ہوٹل کے چھوکرے کی سیٹی کی آواز بھی آئے جو کسی فلمی دُھن میں ہو۔۔۔ بمبئی میں ہوٹل کے چھوکرے جو ہوٹل سے باہر چائے وغیرہ لے کر جاتے ہیں ’’باہر والے‘‘ کہلاتے...
ہتک آمیز نظروں سے کوئی دیکھے جہاں ہم کوقدم رکھنا بھی اس دہلیز پر اچھا نہیں لگتا
دل پہ چھانا اور آنکھوں میں نہ آنا بادلویہ تو ساون کی ہتک برسات کی توہین ہے
हटाہَٹا
ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل
हटा करہٹا کر
پرے کر کے، ایک طرف کر کے
हटा हुआہَٹا ہُوا
سرکا ہوا ۔
हाताہاتا
ہاتھ ، ہات ، ہاتھا (تراکیب میں بطور سابقہ برائے تسلسل یا شدت مستعمل) ۔
ہلاک فریب
اثر لکھنوی
سکسمنڈ کرانسکی
ترجمہ
منزلوں کو ہٹا کے چلتے ہیں
ہرش برہم بھٹ
غزل
سیرت محمد بن ادریس الشافعی
پتہ خزانہ
تذکرہ
ہلاک جستجو
محمد شفیع شفیع اکبرآبادی
امراض اذن و انف و حلق
حکیم وسیم احمداعظمی
میں بہک جاؤں تو یہ میری تنک ظرفی ہےاور اگر نشہ نہ ہو کس کی ہتک ہے ساقی
عورت سے بحث کرنا سمجھتا تھا بس ہتکاور نظریاتی لڑکی بھی دل میں بسائی تھی
تمیز پسر زمین و ابن فلک نہ کرناتم آدمی ہو تو آدمی کی ہتک نہ کرنا
کہ اس ہتک پہاس کا زرد چہرہ
ہتک ہے بادہ کشوں کی بڑھائیں دست شرابنظر سے اٹھ نہیں پائے تو پھر سبو کیا ہے
آنکھ ہنسیپھر کالی کلوٹی رات ہنسی
بدرے نے چاروں طرف دیکھا، گلی میں سبھی لوگ چارپائیوں پر مردوں کی طرح سو رہے تھے۔ سوائے کتوں کے ایک جوڑے کے اور کوئی زندہ نہ تھا۔ بجلی کے کھمبے کے منہ سے بہتی ہوئی روشنی اس کھڑکی والی دیوار تک پہنچ کر خشک ہوجاتی تھی۔ ایک نے دوسرے...
کتے نے آنکھیں کھولیلمبی زبان سے
اس کو لقمے کی ہوس تھی کہ سنک کھینچے تھیہاں یہی خلق خدا اپنی ہتک کھینچے تھی
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books