aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hath"
پریس ہاتھی راقم
born.1978
شاعر
ڈاکٹر نگہت سلطانہ
مصنف
جان ہیتھ اسٹوبس
حیاتی گیلانی
بابو ہت پرشاد
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
دل تو چمک سکے گا کیا پھر بھی ترش کے دیکھ لیںشیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سےیہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو
شاعری کا ایک اہم ترین کام یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ بہت خاموشی سے ہمیں ایک بہتر انسان بننے کی راہ پر لگا دیتی ہے اور پھر دھیرے دھیرے ہم زندگی میں ہر طرح کی منفیت کو نکارنے لگتے ہیں۔ امن کے اس عنوان سے ہم آپ کے لیے کچھ ایسی ہی شاعری پیش کر رہے ہیں جو آپ کو ہر قسم کے خطرناک انسانی جذبات کی گرفت سے بچانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ یہ شاعری ہم سب کے لیےبہتر انسان بننے اور اپنی انا کو ختم کرنے کا ایک سبق بھی ہے اور دنیا میں امن و شانتی قائم کرنے کی کوشش میں لگے لوگوں کے لیے ایک چھوٹی سی گائڈ بک بھی۔ آپ اسے پڑھیے اور اس میں موجود پیغام کو عام کیجیے۔
हथہتھ
hand
हाथہاتھ
دو ہاتھ
عصمت چغتائی
کہانیاں/ افسانے
ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
راجندر سنگھ بیدی
نصابی کتاب
ڈوبتے بدن کا ہاتھ
ریاض مجید
بندہ مومن کا ہاتھ
نیند کی مسافتیں
عذرا عباس
شاعری
افسانہ
کٹا ہوا ہاتھ
شمیم حنفی
بائیں ہاتھ کا کھیل (ہائیکو)
حنیف کیفی
ہائیکو
پیاسے ہاتھ
فارغ بخاری
مجموعہ
خالی ہاتھ
اے۔ خیام
بادشاہ کا ہاتھ کاٹ دو
محمد طاہر نقاش
شخصیت
ڈگر سے ہٹ کر
سعیدہ بانو احمد
خود نوشت
ہاتھ جو تھامے میت وہی ہے
ذکاء الرّب رباب
ناول
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباددیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے توترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میںشرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملااگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہےرہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books