aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hawa mayfa"
اس مسیحا کے لگاؤ کے تصدق میں حیاؔجس نے اک زخم مرے دل کا ہرا چھوڑ دیا
رفیق وقت میں وہ صاحب خلوص کہاںمفاد حرص و ہوس ہیں حقیر بیٹھے ہیں
مخفیؔ پناہ چادر زہرا نہ چھوڑناتعلیم نو سنا ہے کہ دشمن حیا کی ہے
اس بار بھی شعلوں نے مچا ڈالی تباہیاس بار بھی شعلوں کو ہوا دی گئی شاید
ہوائے حرص و ہوس سے مفر بھی کرنا ہےاسی درخت کے سائے میں گھر بھی کرنا ہے
ننھی کلی سونے چلی ہوا دھیرے آنانیند بھرے پنکھ لیے جھولا جھلا جانا
خصوصی لطف فرمائی نہ چھوڑیان آنکھوں نے مسیحائی نہ چھوڑی
عذر ہوا نے کیا رکھا ہےکیسا شور مچا رکھا ہے
اجالے کا لبادہ چھین کرماتھے سے یہ مانگا ہوا جھومر ہٹا کر
ان معمر درختوں کے قلعے میں بھگدڑ مچادیودار کی شاخوں پہ شب خون مار
چلتی رہتی ہے تسلسل سے جنوں خیز ہواجلتا رہتا ہے مگر پھر بھی کہیں ایک دیا
بجھا دے اے ہوائے تند مدفن کے چراغوں کوسیہ بختی میں یہ اک بد نما دھبہ لگاتے ہیں
سینے میں اک شور مچا ہےسناٹا کتنا گہرا ہے
دل کو بخشا سوز و گدازاے غم تیری عمر دراز
ہوا بھی نم سی ہے بادل بھی زار زار سا ہےتمہاری یاد میں موسم بھی اشک بار سا ہے
حسن والوں کی طبیعت سے حیا نکلی ہےعشق کی خاک سے خوشبوئے وفا نکلی ہے
دل تو فریاد کیا کرتا ہےزیست فرمان سنا دیتی ہے
مرے دکھ کا تو اندازہ لگا دےخوشی کو اپنی خود ہی تو مٹا دے
یہ آگ پانی ہوا یہ مٹییہ واہموں کی کرشمہ سازی
سنے جو میرے عزائم تو آزمانے کوہوا سے برق نے گھر کا مرے پتا مانگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books