aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hayat e"
مرکز حیات اردو،سہارن پور
ناشر
حیات الہ بک ڈپو حیات منزل، آلہ آباد
انجمن حیات نو، گلبرگہ
ابن حیات
مصنف
ادارۂ آب حیات ٹرسٹ، لاہور
مطبع چشمۂ حیات، فیض آباد
بزم حیات امروہہ، یو۔ پی۔
مکتبۂ حیات، دیوبند
نغمہ حیات برائے مکتبۃ الحیات، گیا
مکتبہ اسلامیہ حیات العلوم، مرادآباد
دور حیات پبلکیشن، ممبئی
مطبع آب حیات، سیالکوٹ
ایس۔ ایم۔ ایس۔ اے۔ حیات
ادارۂ حی علی الفلاح سوسائٹی، علیگڑھ
آپ یہ آخری پیغام مسرت سن لیںکہ حیاتؔ جگر افگار نے دم توڑ دیا
حیاتؔ غم زدہ کے دل کی ویرانی کو مت پوچھوہوا ہے ایسا ویراں جس کی ویرانی نہیں جاتی
کس سے شکوہ کریں ویرانیٔ ہستی کا حیاتؔہم نے خود اپنی تمناؤں کو جینے نہ دیا
تم سے چھوڑی نہ گئی راہ وفا پھر بھی حیاتؔکتنے بے درد ملے کتنے ستم گر نکلے
حالات اچھے بھی ہو سکتے ہیں اور خراب بھی لیکن حالات کا لفظ عمومی طور پر زندگی کی منفی صورتوں کا ہی غماز ہوتا ہے ۔ ہم نے اس لفظ کے تحت جن شعروں کو جمع کیا ہے وہ سب زندگی کی اسی منفی قدر کا اظہاریہ ہیں۔ ان میں گزرے ہوئے اچھے وقت کو یاد کرکے دکھنی ہونے کی کیفیت بھی ہے اور حال کی بدصورتی کا نوحہ بھی۔ یہ اشعار احساس کی جس شدت کے ساتھ کہے گئے ہیں وہ خاصے کی چیز ہے ، آپ انہیں پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
اردو شاعری کا محبوب بڑی متضاد صفات سے گندھا ہوا ہے ۔ وہ مغرور بھی ہے اور حیا دار بھی ۔ شرماتا ہے توایسا کہ نظر نہیں اٹھاتا ۔ اس کی شرماہٹ کی دلچسپ صورتوں کو شاعروں نے مبالغہ آمیز انداز میں بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
हयात-ए-ख़िज़र حَیاتِ خِضَر
حضرت خضر کی زندگی ؛ لمبی عُمر ، طویل زندگی.
हयात-ए-ताज़ा حَیاتِ تازَہ
نئی زندگی
हयात-ए-नौ حَیاتِ نَو
हयात-ए-जावेद حَیاتِ جاوید
eternal life
حیات خسرو
شبلی نعمانی
حیات نور
سید قمر الحسن
حیات بصیری
سید عابد علی عابد
حیات محمود
طاہر محمود
حیات حمید
عابد رضا بیدار
حیات اشرف
محمدی بیگم
حیات مقبول
سید نجم الحسن
حیات فاخر
خلافت کمیٹی، الہ آباد
حیات شیخ الاسلام
سید محمد میاں
سوانح حیات
حیات نظامی
قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی
حیات مجنوں
حیات آصف
محمد محبوب جنیدی
حیات شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ
ایس۔ غلام محمد
حیات شیخ الاسلام ایک نظر میں
عثمان احمد قاسمی
اسلامیات
حیاتؔ دکھتی ہوئی رگ کو کس نے چھیڑ دیااٹھی وہ ٹیس کہ یاد آ گیا خدا مجھ کو
جام جم ہو کہیں گردش میں مگر پھر بھی حیاتؔچشم ساقی سے نہ چھلکے تو مزا کچھ بھی نہیں
رہ حیات میں کانٹے بچھیں کہ پھول کھلیںیہ شرط ہے تری جانب وہ راستہ جائے
حیاتؔ اس لیے نظم کہن کو توڑ دیاکہ آج صرف اسی میں نجات اپنی تھی
ساتھ سب چھوڑ گئے راہ محبت میں حیاتؔصرف اک ساتھ رہا نقش کف پا اپنا
حیاتؔ کس کو دکھاؤں گی آبگینۂ دلملا نہ کوئی یہاں قدرداں تو کیا ہوگا
کر نہ پائے راہ بر بھی رہنمائی جب حیاتؔہم بھی حیرانی میں نقش پا اٹھا کر لے گئے
کیا کہیے حیاتؔ آج ہے وہ دور جنوں خیزچہرے پہ ہر اک فرد کے وحشت سی لگے ہے
کوئی کسی انساں پہ پھر جبر نہ کر پائےدنیا میں حیاتؔ ایسی ہم آب و ہوا مانگیں
حیاتؔ کس کو تھا الہام جور پنہاں کاکہ اپنے دل پہ بظاہر وہ مہرباں سے رہے
ان پہ یہ انفس و آفاق بھی قربان حیاتؔمرکز عشق جنہیں ہم نے بنایا ہوا ہے
لطف منزل حیاتؔ اس سے پوچھو ذراعشق کے راستے میں جو بھٹکا نہیں
خاکۂ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیاتیوں سجایا آپ نے مجھ کو کہ قیصرؔ کر دیا
اب دلوں میں کوئی گنجائش نہیں ملتی حیاتؔبس کتابوں میں لکھا حرف وفا رہ جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books