aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hazrat-e-'maachis'"
مجلس حضرت عثمان غنی، کراچی
ناشر
اور تو کچھ بھی نہیں حضرت ماچسؔ لیکنآپ میں آگ لگانے کا کمال اچھا ہے
پھر کیا ہے جو ماچسؔ نہیں یہ سوز محبتاک برق سی رگ رگ میں مرے کوند رہی ہے
آہ سوزاں نے ماچسؔ اثر تو کیاان کی صورت تو کچھ سانولی ہو گئی
حاسد اس واسطے جلتے ہیں زیادہ ماچسؔہر جگہ اہل ادب میں ترا نام آتا ہے
حضرت دل ہیں کیوں اداس اداسنا امیدی نے کچھ کہا کیا ہے
شب بھر کتنی راتیں گزریںحضرت دل اب ہوش میں آؤ
کنیز حضرت مشکل کشا ہوں دل سے میں پرویںؔتعلق مجھ کو آسانی سے ہے مشکل سے کیا نسبت
ان دنوں حضرت یوسف کی وہ ناقدری ہےنہیں بڑھیا بھی خریدار بری مشکل ہے
حضرت زلف غالیہ افشاںنام اپنا صبا صبا کیجے
حضرت داغؔ کے میں سائے میں ہوںحضرت جون ایلیاؔ مرے دوست
نثار حضرت آغا علی حسنؔ خاں ہوںزیادہ حد سے مری آبرو بڑھائی ہے
حضرت ابن بطوطہ کی غزلضد کے مارے وہ صنم گاتا نہیں
شاہ دوراں حضرت حامدؔ علی خاں کے سواکون ہے جس کی توجہ سے ہو آسانی مجھے
زمین حضرت اقبالؔ میں یہ تازہ غزلحضور حضرت اقبالؔ میرا نذرانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books