aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hiddat-e-qiil-o-maqaal"
مقام اشاعت، گلبرگہ
ناشر
مقام دوست، لاہور
رنگ محل پبلی کیشنز, مظفر نگر، یو۔ پی۔
ادارۂ اسلامیات مٹیا محل، دہلی
آئین مال پریس، حیدرآباد
کل ہند مجلس تعمیرملت، حیدرآباد
کل پاکستان حلقۂ ادب، کراچی
کل ہند حلقۂ ادب، غازی پور
کل ہند بزم صوفیہ، اورنگ آباد
کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت، دیوبند
كل ہند بزم عزیزیہ امجدیہ بلرامپور، اتر پردیش
اسٹڈی سرکل کل ہند مجلس تعمیر ملت
کل ہند مرکز صوفیہ شاہ ولی اللہی، حیدرآباد
جی مضطرب ہے حدت قیل و مقال میںڈھونڈے ہے کوئی سایۂ دیوار کیا کرے
سپہ گری تو بزرگوں کے ساتھ دفن ہوئیہمیں تو آج فن قیل و قال آتا ہے
کوئی اظہار وفا آپ سے کیسے کرتابات کہہ دینے کی جرأت تو کبھی دی ہوتی
سن رہے ہیں کہ پھر نوازش ہےموسم قیل و قال کیوں آیا
اردو شاعری کا محبوب بڑی متضاد صفات سے گندھا ہوا ہے ۔ وہ مغرور بھی ہے اور حیا دار بھی ۔ شرماتا ہے توایسا کہ نظر نہیں اٹھاتا ۔ اس کی شرماہٹ کی دلچسپ صورتوں کو شاعروں نے مبالغہ آمیز انداز میں بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
نون میم راشد کا شمار اردو کےان ممتاز نظم گو شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور آرائشی اسلوب سے اس صنف کی صحیح معنوں میں ایک پہچان دی ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی منتخب نظموں کے ساتھ ساتھ ان نظموں کی ڈرامائی ریکارڈنگز بھی شامل ہیں، تاکہ آپ ان نظموں کو سن کر بھی لطف اٹھا سکیں
نیرنگ مقال
سید محمد ضامن کنتوری
ناگزیر قیل و قال
دتا تریہ کیفی
دیگر
نقد و مقال
داؤد محسن
تحقیق و تنقید
قال و مقال
عبد اللہ سلمان
تنقید
مطالبہ فطرۃ (قیل و قال)
محمد فاروق
رہنمائے قلعہ دہلی
مولوی ظفر حسن
تاریخ
اخبار قلعۂ رائیسین
محمد عبدالباقی
نوائے مقتل
عرفان ترابی
زمان و مکاں
وحید عشرت
تاریخ قلعۂ رنتھنبور
آؤ کہ کوئی خواب بنیں
ساحر لدھیانوی
مجموعہ
سر مقتل
حبیب جالب
شہر ملال
عرفان صدیقی
کلیات
گلدستۂ کلک تقدیر
منشی رام سہائے تسلیم
شاعری
اقبال کا تصور زمان و مکان
رضی الدین
جلوۂ حسن میں ہوا ہوں گماب یہاں جائے قیل و قال کہاں
خدا بزرگ و غنی خلق محو قیل و قالفقیر شاد و مگن حجرۂ ولایت میں
جسارت سخن شاعراں سے ڈرنا کیاغریب مشغلۂ قیل و قال ہی کے تو ہیں
کچھ نہیں قیل و قال میں اے دوستمست رہ اپنے حال میں اے دوست
عہد غضب ہے شور بہت قیل و قال کایہ دور ہے بہائے ادب کے زوال کا
ہیں اب تو حیلے بہانے کے قیل و قال کے دنبھلا کے رکھ دئے تو نے مری مجال کے دن
کسے سناؤں میں جزو مقال شام کے بعدتو خود ہی بنتی ہوں پرسان حال شام کے باد
حدت و حبس پہ تنقید نہیں کر سکتےکیوں ہم ایسا مرے خورشید نہیں کر سکتے
درود پڑھتے ہیں سنگریزے ہے تیرا حسن مقال کیساکیا وہ شق القمر فلک پر کمال ہے اور کمال کیسا
حدت شوق سے جلتے ہیں شراروں کے ہجومآسماں سے اتر آئے ہیں ستاروں کے ہجوم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books