تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hiraasaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "hiraasaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
hiraasa
हिरासा ہِراسہ
کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا
فارسی
مزید نتائج "hiraasaa"
نظم
درخت زرد
تمہاری جو حماسہ ہے بھلا اس کا تو کیا کہنا
ہے شاید مجھ کو ساری عمر اس کے سحر میں رہنا
جون ایلیا
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد













