aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "humaayuu.n"
فرحت ندیم ہمایوں
شاعر
شاہ دین ہمایوں
1868 - 1918
سید ہمایوں میرزا حقیر
مصنف
محمد ہمایوں
born.1973
ہمایوں اشرف
ہمایوں کبیر
ہمایوں ادیب
ہمایوں اقبال
born.1941
صغرا ہمایوں مرزا
1884 - 1959
محمد نصیر ہمایوں
علی ہمایوں اختر
ہمایوں جمیل خاں
مرزا مسعود ہمایوں بیگ
مولوی سید ہمایوں مرزا
شاہ ہمایوں اختر
مدیر
نہیں ہوتی ہے راہ عشق میں آسان منزلسفر میں بھی تو صدیوں کی مسافت چاہئے ہے
ترا دیدار ہو آنکھیں کسی بھی سمت دیکھیںسو ہر چہرے میں اب تیری شباہت چاہئے ہے
نہ دولت کی طلب تھی اور نہ دولت چاہئے ہےمحبت چاہئے تھی بس محبت چاہئے ہے
مسئلہ آج مرے عشق کا تو حل کر دےپیار کر ٹوٹ کے مجھ سے مجھے پاگل کر دے
اے کاتب تقدیر یہ تقدیر میں لکھ دےبس اس کی محبت مری جاگیر میں لکھ دے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
'हुमायूँ'ہمایوںؔ
Humayun
हामियोंحامیوں
supporters
ہمایوں نامہ
گلبدن بیگم
ہندوستانی تاریخ
تفتیشی خبر نگاری
صحافت
میری کہانی میری زبانی
خود نوشت
خواتین کی تحریریں
مردہ جسم
جاسوسی
چار انچ کی کھوپڑی
مولانا ابوالکلام آزاد
ترجمہ
مختصر حالات ابن رشد
سوانح حیات
جوہر آفتابچی
تاریخ
ہمایوں نامہ گلبدن بیگم
محمد علاء الدین صدیقی
غیاث احمد گدی
میرا ہر خواب تو بس خواب ہی جیسا نکلاکیا کسی خواب کی تعبیر بھی ہو سکتی ہے
تنہا اٹھا لوں میں بھی ذرا لطف گمرہیاے رہنما مجھے مری قسمت پہ چھوڑ دے
اب زندگی رو رو کے گزاریں گے نہیں ہمیہ بوجھ تو ہے بوجھ اتاریں گے نہیں ہم
محبت کا یہ رخ دیکھا نہیں تھاوہ یوں بدلے گا یہ سوچا نہیں تھا
اے شاعران قوم زمانہ بدل گیاپر مثل زلف یار تمہارا نہ بل گیا
تھا پہلا سفر اس کی رفاقت بھی نئی تھیرستے بھی کٹھن اور مسافت بھی نئی تھی
حال میں جینے کی تدبیر بھی ہو سکتی ہےزندگی ماضی کی تصویر بھی ہو سکتی ہے
نئے مزاج کی تشکیل کرنا چاہتے ہیںہم اپنے آپ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں
ڈھونڈیں گے ہر اک چیز میں جینے کی امنگیںدل کی کسی خواہش کو بھی ماریں گے نہیں ہم
ملنا ہے اگر خود سے تو پھر دیر نہ کرناکھو جانے کا ڈر ہوتا ہے تاخیر میں لکھ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books