حمرأ / حمرا کی تصغیر، لقب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا
عربی
humairii
हुमैरी حُمَیری
لعل کی ایک قسم
huraira
हुरैरा ہُرَیرَہ
بلی کا بچہ، چھوٹی سی بلی، ہرّہ کی تصغیر، چھوٹی اور خوبصورت بلی
عربی
sumairaa
सुमैरा سُمَیرا
ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں