aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hurmat-e-maah-e-siyaam"
مکتبۂ مہرو ماہ، لکھنؤ
ناشر
اداارہ مہر و ماہ، مظفرپور
ماہ ناز صبرینا
مصنف
ماہ ادب، لاہور
ماہ مبین
ماہ مبیں
مہ نور زمانی بیگم
مولوی ماہ عالم
ماہ نور پبلیکیشنز، دہلی
ماہ کامل پبلیکیشنز، دہلی
مطبع ماہ پرتو، بریلی
مطبوعات حکومت ہند، دہلی
حکومت آندھرا پردیش
مکتبہ مہر نیم روز، کراچی
آئین مال پریس، حیدرآباد
روز ازل کے مست کو پینے سے کام ہےاس کی نظر میں حرمت ماہ صیام کیا
ماہ صیام آیا ہے قصد اعتکاف ابجا بیٹھیں میکدے میں مسجد سے اٹھ کے صاف اب
مے پی کے عید کیجیے گزرا مہ صیامتسبیح رکھیے ساغر و مینا اٹھائیے
تا ماہ صیام ہوئے باب امیداور واسطۂ جشن ہو یہ یوم سعید
چار سو سیل سپاہ مہ و اختر تیراسرحد شب سے گزرتا ہوا لشکر تیرا
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
مغربی بنگال میں صومیہ نگاری
حلیم حاذق
تذکرہ ماہ و سال
مالک رام
تذکرہ
تذکرۂ ماہ و سال
انشائے ماہ منیر
ماہ منیر خاں
مضامین
ابتدائی کلام اقبال بہ ترتیب مہ و سال
گیان چند جین
انتخاب
پرتوماہ تمام
شوکت علی شوکت قادری
تذکرۂ ماہ و سال
مہ و سال آشنائی
فیض احمد فیض
یادداشت
فضائل و مسائل صیام
معظم حسین خان
حرمت سود
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
حرمت تعزیہ در مذہب شیعہ
عبدالشکور
حرمت وطن
خادم حسین مجاہد
انتخاب ماہ نو
مہروماہ
سید حامد
ماہِ درخت
محمد سراج الحق
تو جو اے ماہ عرب عالم کی زینت ہو گیانور تیرا کس کے جلوے کی بشارت ہو گیا
عرصۂ ماہ و سال سے گزرےرات راہ وصال سے گزرے
ہر سو ہے بہار ماہ اگستہے دل میں قرار ماہ اگست
نور ماہ آسمانی اور ہےداغ دل کی ضو فشانی اور ہے
ہے چار شنبہ آخر ماہ صفر چلورکھ دیں چمن میں بھر کے مئے مشکبو کی ناند
ذروں کو حریف مہ و خورشید بنا دوانسان کی راہوں میں ستاروں کو بچھا دو
خال رخسار کو داغ مہ کامل باندھاچشم مخمور کو کونین کا حاصل باندھا
روشنی چاہو تو مہر و مہ و اختر سوچوایک قطرے کی طلب ہو تو سمندر سوچو
نکل کر جوئے نغمہ خلد زار ماہ و انجم سےفضا کی وسعتوں میں ہے رواں آہستہ آہستہ
ماہ رحمت کی خبر کس کے لئے لایا ہے توکون تیرا منتظر تھا کس لئے آیا ہے تو
مہر و ماہ و انجم کو خوں رلانے والے ہیںداستان غم اپنی ہم سنانے والے ہیں
وہ ہلال ماہ وصال ہے دل مہرباں اسے دیکھناپس شام تن جو پکارنا سر بام جاں اسے دیکھنا
اسے خبر بھی نہیں گرد ماہ و سال ہوں میںبدن کا بوجھ اٹھاتے ہوئے نڈھال ہوں میں
بست و یکم ماہ محرم ہے آججس آنکھ کو دیکھیے وہ پر نم ہے آج
فریب ماہ و انجم سے نکل جائیں تو اچھا ہےذرا سورج نے کروٹ لی یہ تارے ڈوب جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books