aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikaa.ii"
آقا بیدار بخت خاں
مصنف
عباس محمود العقاد
عطائی
شاعر
شاہ محمد مومن نقشبندی ابوالعلائی
مدیر
محمد داود نقشبندی ابو العلائی
آقا حسین قلی خاں عظیم آبادی
صدیق عمائی
مترجم
اوکھائی میمن ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ پبلیکشن
ناشر
آقا مرتضیٰ
آقاۓ رازی
سید آقا حسن نامی
سید عطائے وارث وارثی
بندگی میاں شیخ علائی شہید
اجے مان سنگھ
شمس الدین امیرعلائی
گزرتا ہے یا تھما ہوا ہےاکائی ہے یا بٹا ہوا ہے
وہ جو مجھ میں ایک اکائی تھی وہ نہ جڑ سکییہی ریزہ ریزہ جو کام تھے مجھے کھا گئے
عظمتیں سب تری خدائی کیحیثیت کیا مری اکائی کی
عالم کثرت نہاں ہے اس اکائی میں سلیمؔخود میں خود کو جمع کیجے اور کئی بن جائیے
مری اکائی کو اظہار کا وسیلہ دےمری نظر کو مرے دل کو امتحان میں لا
इकाईاکائی
unit
आक़ाآقا
master, lord, God
स्वामी, सरदार, प्रभु, मालिक
स्वामी, प्रभु, मालिक, अध्यक्ष, सरदार।
आक़ाईآقائی
Mastership, ownership
एकाایکا
unity
اکائی
بشیر بدر
مجموعہ
زیر دستوں کی آقائی
طہٰ حسین
سوانح حیات
اردو افسانوں میں سماجی مسائل کی عکاسی
ڈاکٹر شکیل احمد
افسانہ تنقید
بریلویت: تاریخ و عقائد
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید
انسانیت موت کے دروازے پر
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
متھلا ان دی نانٹینتھ سینچری
ہیتوکر جھا
فراق گورکھپوری
شاعری تنقید
اردو افسانوں میں گاؤں کی عکاسی
خورشید عالم
احکام اسلام عقل کی نظر میں
مولانا اشرف علی تھانوی
مودودی دستور اور عقائد کی حقیقت
سید حسین احمد مدنی
اردو شاعری میں مغل سلطنت کے زوال کی عکاسی
شہناز بیگم
دیوان میر دوم عکسی
میر تقی میر
دیوان
پیغمبر اسلام
کونسٹان ورژیل گیورگیو
فکشن تنقید
اکائی سے پہلے
ضیاء الانجم
سب کی اپنی ایک اکائی ہوتی ہےسب کا اپنا ایک زمانہ ہوتا ہے
کوئی اکائیشجر حجر ہو کہ ذی نفس ہو
میں اپنے آپ کو ترتیب دے رہا ہوں ابھیمرا مقام وہاں ہے جہاں اکائی ہے
بشیر بدرنے اپنا شعری مجموعہ ’’اکائی‘‘ اس التماس کے ساتھ فراق صاحب کو بھیجا کہ وہ اپنی گراں قدر رائے سے نوازیں۔ فراق صاحب نے اپنی رائے لکھی، ’’اکائی، دہائی، سینکڑہ، ہزار، دس ہزار‘‘...
خوب ہے یہ اکائی بھی لیکنجو مزہ انتشار میں آیا
یہ اکائی اور آمد ہیں کتابیں بدرؔ کیناقدوں نے ان کتابوں سے ہی ان کی قدر کی
مجھ میں رچ بس کے بھی تو مجھ سے الگ خود سے الگتیرے جیون کی امٹ روپ اکائی نہ گئی
پھر درس مساوات کی حاجت ہے جہاں کوآقائی و خدمت کے خطابات بدل ڈال
غلامی آج بھی ہے اور آقائی کی صورت میںادائے جبر سلطانی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے
وہ جو دیوار آشنائی تھیاپنی ہی ذات کی اکائی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books