تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "iklautaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "iklautaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
iklautaa
इकलौता اِکْلَوتا
اپنے ماں باپ کا اکیلا بیٹا جس کا دوسرا بھائی بہن نہ ہو، اکیلا، صرف ایک
سنسکرت
eklautaa
एकलौता ایکلَوتا
इकलौता
iklautii
इकलौती اِکْلَوتی
اکلوتا کی تانیث، اپنے ماں باپ کی تنہا بیٹی جس کی دوسری بہن، بھائی نہ ہو، اکیلی بیٹی
ہندی
مزید نتائج "iklautaa"
نظم
معمول
ایک بڑھیا شب گئے دہلیز پر بیٹھی ہوئی
تک رہی ہے اپنے اکلوتے جواں بچے کی راہ
راجیندر منچندا بانی
غزل
اکلوتی جاگیر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں
ہم تیری تصویر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں