aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqraar-e-vasl"
شرم کب تک اے پری لا ہاتھ کر اقرار وصلاپنے دل کو سخت کر کے رشتۂ انکار توڑ
لمحۂ وصل میں ہوس درکارعشق کیا ہے سیاہ پوش میاں
ڈھونڈ لایا ہوں اقرارؔ پاتال سےایک قوس قزح روشنی شکریہ
تجھے خبر نہیں تیرے لباس میں اقرارؔغرور ذات کا پیوند بھی لگا ہوا تھا
میں تو موقوف ہو چکا اقرارؔکرۂ ارض کو گھمانے پر
इक़रार-ए-वस्लاقرار وصل
confession of union
اولیائے پنجاب
انجم سلطان شہباز
تذکرہ
خوشی سے پالتے ہیں اپنی آستین میں سانپخوشا کہ حضرت اقرارؔ با کمال ہوئے
خدا ہے ایک یہ اقرارؔ ہے سو اے دنیاخدا کو ہم نہیں کہتے کسی خدا کی طرح
یوں چشم التفات سے کر مجھ کو فیضیابسب پوچھتے پھریں کہ یہ اقرارؔ کون ہے
کیسے اقرارؔ ہیں سخن ور وہحرف کو صورت دیا نہ کیا
اقرار وصل تو ہے ایسا نہ ہو نہ آئیںمشکل ہماری ہو کر آسان رہ نہ جائے
اقرار وصل اور وہ مست غرور نازآیا ہے پی کے تو کہیں اے نامہ بر شراب
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
اقرار شب وصل پہ یہ طول ارے ظالمدم بھر کے بھی جینے کا بھروسا نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books