aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "isli.e"
اسلیم النساء فاروقی
مصنف
میں مجرم ہوں تو مجرم اس لیے ہوںمجھے سالم کھلونا چاہئے تھا
تجھ پہ غصہ تھے اس لیے جاناںبے سبب خود پہ تمتمائے ہم
پہلو میں بادشاہ کے تھا جلوہ گر وزیرسردار دیں علی ولی خلق کا امیر
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
کیا رمز جاننی ہے تجھے اصل عشق کی؟جو تجھ میں اس بدن کے سوا ہے، یہ عشق ہے
अस्लीاَصْلی
عربی, فارسی
خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خندانی، نسب کا کھرا
isleisle
دِیپ
aisleaisle
بغلی راستہ
हा-ए-अस्लीہائے اَصلی
رک : ہاے ملفوظی ۔
اصلی جواہر خمسہ کامل
شاہ محمد غوث گوالیاری
تصوف
اصلی میلاد اکبر وارثی
محمد اکبر وارثی
نعت
اصلی ہیر وارث شاہ
سید وارث شاہ
اصلی گلدستہ قوالی
قوی لکھنوی
سماع اور دیگر اصطلاحات
اصلی کشکول قوالی کامل
منشی شیخ علی قریشی
قوالی
حکومت اورنگ زیب کی اصلی تاریخ
مرزا یار بہادر جنگ
ہندوستانی تاریخ
شریمد بھگود گیتا
اے۔ سی۔ بھکتی ویدانت سوامی شریلہ پربھوپاد
اصلی گلریز کلان
پیر مقبول شاہ
اصلی جنم ساکھی
بھائی بالا
سوانح حیات
اسلام کا اصلی معیار
سید ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
اصلی بالمیکی رمائن
شیوبرت لال ورمن
ہندو ازم
مخفی خط و کتابت کے اصلی طریقے
اورنگ زیب کی زندگی کا روشن اور اصلی پہلو
مہتہ جینمی جی
شیخ عبدالقادر جیلانی کی زندگی کا اصلی کارنامہ
سید احمد عروج قادری
قادریہ
محمد غوث
مری ہر اک غزل اصلی ہے صاحبکئی برسوں سے دھندہ کر رہا ہوں
صبح ہوتے چوک میں جا کر لگاتا ہوں صداخواب اصلی ہیں کہ نقلی؟''
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
گو عمر بسر اس کی تحقیق میں کی تو بھیماہیت اصلی کو اپنی نہ ذرا جانا
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نےچنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
ہمارا تو ہے اصل مدعا توخدا جانے ترا کیا مدعا ہے
میں افسانہ اس لئے لکھتا ہوں کہ مجھے افسانہ نگاری کی شراب کی طرح لت پڑ گئی ہے۔ میں افسانہ نہ لکھوں تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں نے کپڑے نہیں پہنے، یا میں نے غسل نہیں کیا، یا میں نے شراب نہیں پی۔...
جب عشق اپنے مرکز اصلی پہ آ گیاخود بن گیا حسین دو عالم پہ چھا گیا
تو کیا یہ دوسرا ہی عشق اصلی عشق سمجھوںتو پہلا تجربے کی ذیل میں تھا بھول جاؤں
میں تہذیب و تمدن اور سوسائٹی کی چولی کیا اتاروں گا جو ہے ہی ننگی۔۔۔ میں اسے کپڑے پہنانے کی کوشش بھی نہیں کرتا، اس لئے کہ یہ میرا کام نہیں درزیوں کا ہے۔ لوگ مجھے سیاہ قلم کہتے ہیں، میں تختہ سیاہ پر کالی چاک سے نہیں لکھتا، سفید...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books