تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "istignaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "istignaa"
غزل
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سے
استغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
میر تقی میر
نظم
ایک نوجوان کے نام
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل
نہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
علامہ اقبال
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
istisnaa
इस्तिसनाاِسْتِثْنا
عربی
کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا
مزید نتائج "istignaa"
کلیات
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سے
استغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
میر تقی میر
غزل
ہاں سن کہ تجھے تھی ہم سے غرض محتاج نظر تھا حسن ترا
رکھی رہی شان استغنا آخر کو یہ بھانڈا پھوٹ گیا
اجتبیٰ رضوی
نظم
میرؔ
جوش استغنا ترا تیرے لیے وجہ نشاط
شان خودداری تری آئینہ دار احتیاط
