تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaalaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jaalaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "jaalaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jaalaa"
نظم
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیا
مرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
ساحر لدھیانوی
غزل
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
مبارک صدیقی
شعر
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا










