تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jashn"
انتہائی متعلقہ نتائج "jashn"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "jashn"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jashn
जश्न جَشْن
بہت دھوم دھام اور جوش و خروش سے منائی جانے والی مذہبی یا سماجی محفل جسے پورا ملک یا طبقہ و جماعت کے سبھی لوگ منائیں، خوشی کی محفل، مجلس عیش و نشاط
فارسی
jashn karnaa
जश्न करना جَشْن کَرنا
خوشی منانا، ناچ رن٘گ اور عیش و نشاط میں مشغول ہونا؛ گل چھرے اُڑانا، اللے تللے کرنا.
Gashn
ग़श्न غَشْن
लकड़ी या तलवार आदि से मारना।
عربی
مزید نتائج "jashn"
غزل
جاؤ تم اپنے بام کی خاطر ساری لویں شمعوں کی کتر لو
زخم کے مہر و ماہ سلامت جشن چراغاں تم سے زیادہ
مجروح سلطانپوری
غزل
بہار اب آ کے کیا کرے گی کہ جن سے تھا جشن رنگ و نغمہ
وہ گل سر شاخ جل گئے ہیں وہ دل تہ دام بجھ گئے ہیں
فیض احمد فیض
نظم
تم نہیں آئے تھے جب
روز گائے گی سحر تہنیت جشن فراق
آؤ آنے کی کریں باتیں کہ تم آئے ہو


