aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jast"
جس برگیس
مدیر
کل بھاسکر ورما جنت دہلوی
مصنف
لالہ شام جس رائے
انجمن فروغ ترقیٔ کتب خانہ جات، کراچی
ناشر
عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تماماس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں
وفور و شدت جذبات کا یہ عالم تھاکہ کوندے جست کریں دل کے آبگینے میں
اور میں کر بھی چکا ہوں اپنا عزم آخری!جی میں آئی ہے لگا دوں ایک بیباکانہ جست
جنوں جو میری طرف ہو وہ جست و خیز کروںکہ دل ہو ٹوٹ کے ٹکڑے شکستہ پائی کا
عزم کو جب دیتی ہے تو میل جستگنبد گردوں نظر آتا ہے پست
راکھی کی ڈور سے بندھی خوبصورت شاعری
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
जस्तجست
a leap, jump, bounce
ज़िश्तزشت
ugly, deformed
निकृष्ट, खराब, बुरा।।
ज़ीस्तزیست
life, existence
जीवन
जीवन, जिंदगी।
کتاب التکلیس
حکیم محمد کبیرالدین
طب
کشتہ جات ترکیب واستعمال
شاہ نور فیصل
بیاض نوحہ جات
میر اسد علی خان
مرثیہ
کتابچہ جدید ڈاکٹری نسخہ جات
بشیرالدین عصری
بیاض نسخہ جات ویدک
نامعلوم مصنف
خزینہ نوحہ جات
سید اسد علی
بیاض نسخہ جات مطب
طب یونانی
سکہ جات شاہان اودھ
حکیم سید شمس اللہ قادری
جست
رضی اختر شوق
مجموعہ
جدید ہندوستان میں ذات پات اوردوسرے مضامین
ایم۔ این۔ سری نواس
ترجمہ
ضمیمہ جات مقبول
سید مقبول احمد
اسلامیات
بیاض کشتہ جات و نسخہ جات
بیاض نسخہ جات
شاید کہ خدا میں اور مجھ میںاک جست کا اور فاصلہ ہے
جواں مردی اسی رفعت پہ پہنچیجہاں سے بزدلی نے جست کی تھی
وقت کی انتہا تلک وقت کی جست امیر امامؔہست کی بود امیر امامؔ بود کی ہست امیر امامؔ
بس ایک جست میں دنیا کے پار اتر جاؤںمگر مجھے میرا سامان روک لیتا ہے
شبستان وفا کو جگمگاؤں کس طرح کیفیؔنرالی جست کرنا ہے نئے رستے پہ چلنا ہے
جست کرتا ہوں تو لڑ جاتی ہے منزل سے نظرحائل راہ کوئی اور بھی دیوار سہی
کوئی جست میں پار کرتا ہے چوکھٹکسی کے لئے اک بیابان آنگن
جیسے دشمن کی فوج اترےجگہ جگہ جست اور کانسی کے چہرے
ایک ہی جست میں طے ہو گئی منزل شہزادؔکتنے آرام سے گزرا سفر پروانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books