تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhumke"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhumke"
مزاحیہ
یہ جھمکے، یہ سینٹ، یہ نظمیں عشق کا سب ساز و ساماں
اب واپس لے جائیے صاحب بس میں نہیں ہم آئیں گے
راجہ مہدی علی خاں
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jhumkaa
झुमका جُھمْکا
بُندے کی قسم کا زیور جس کی مُرکی کٹوری کی شکل کی جڑاؤ اور سادہ دونوں قسم کی ہوتی ہے، کٹوری کے بیچ میں ایک آویزہ بطور لنگر لٹکا ہوا ہوتا ہے، کرن پھول
ہندی
مزید نتائج "jhumke"
غزل
نہ جھمکیں کس طرح کانوں میں اس کے حسن کے جھمکے
ادھر بندا ادھر جھمکا ادھر بجلی کا بالا ہے
نظیر اکبرآبادی
نظم
پنگھٹ کی رانی
کانوں میں بیلے کے جھمکے آنکھیں مے کے کٹورے
گورے رخ پر تل ہیں یا ہیں پھاگن کے دو بھونرے

