aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ka.dve"
سعید احمد سعید کڑوی
مصنف
فدا کڑوی
شاعر
خواجہ ظہور حسین کڑوی
محمد معین الدین مشہدی کڑوی
ادارۂ قدر ادب، حیدرآباد
ناشر
عشرت کدۂ مرشد، امرتسر
اور کڑوے میٹھےلمحوں کے پیروں سے اڑتی
سارے دروازے بند کئےبیٹھے ہیں کڑوے گھونٹ پئے
منظرؔ میٹھی باتیں بھی تو کرتا ہےکڑوے بول سنا جاتا ہے بعض اوقات
آنکھیں بجھا کے خود کو بھلا کے آج شناسؔ میں آیا ہوںتلخ تھیں لہجوں کی برساتیں رنگ بھی کڑوے کسیلے تھے
کڑوے اور کسیلے چہرےبد حالی کے زہر سے ہیں زہریلے چہرے
कड़वे کَڑْوے
کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.
खड़े کَھڑے
کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل
पढ़े پڑھے
پڑھا کی جمع یا مغیرہ حالت، اکثر تراکیب میں مستعمل
कड़े کَڑے
سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).
دیوان عام
منشی منقّٰی
دیوان
کڑوے بادام
سلیم اختر
افسانہ
کڑوے گھونٹ
شین مظفرپوری
کڑوے کریلے
ثروت خان
ناول
کوے اور کالا پانی
نرمل ورما
افسانہ / کہانی
قدر پیمائش: تعلیمی اطلاق
سلطانہ شیخ
نثر
عبرت کدۂ سندھ
سید محمد ضامن کنتوری
کڑوی کہانی
میکسم گورکی
خودنوشت
کوّے کے رشتے دار
وینکٹ رمن گوڈا
ادب اطفال
فرحت کدۂ آفاق
چندو لعل بہادر شادان
ترجمہ
ایاز قدر خود بشناس
مولوی محمد شمس الدین
کوے کا خواب
مکتبہ پیام تعلیم، نئی دہلی
قدر سخن
قدرعریضی
نعت
الیٰ شہادت الحسین
اسلامیات
قدر پیمائش : تعلیمی اطلاق
نامعلوم مصنف
روتے دھوتے ٹیں ٹیں کرتے گھر آؤ گےاوپر سے پھر کڑوے تیل کی مالش ہوگی
سب امیدوں کے پیچھے مایوسی ہےتوڑو یہ بادام بھی کڑوے نکلیں گے
یہ کیا سمجھ کے کڑوے ہوتے ہیں آپ ہم سےپی جائے گا کسی کو شربت نہیں ہے کوئی
چاہے جتنا شہد پلا دو شاخوں کونیم کے پتے پھر بھی کڑوے نکلیں گے
مجھے اگر کی خوشبو کیوں آتی ہے اپنے اندر سےکیوں میری آنکھوں میں کڑوے تیل کا دیپ سا جلتا ہے
میٹھے لوگوں سے مل کر ہم نے جاناتیکھے کڑوے اکثر سچے ہوتے ہیں
تیرے کڑوے دھوئیں کی خوشبو میںلیکن ایسا بھی ہو نہیں سکتا
کڑوے دھرے ہوئے ہیں جو نواب کے حضورباہر ہے اپنے جامہ سے اے باغباں بسنت
ایسی بنجر باتیں ایسے کڑوے بولایسے سندر کومل سرخ رسیلے ہونٹ
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظ
کسیلے کڑوے ذائقےٹپک رہے ہیں آنکھ سے
لفظ کڑوے ہیں تیرے لہجے کےزہر کتنا تری زبان میں ہے
رات کڑوے ہلاہل میں گھل جائے گیتم اگر ہاں کہو تم اگر ہاں کہو
کچھ کڑوے گھونٹ چاہئیں ہر رات اس کو ابیوں اور بڑھ گیا ہے یہ خرچہ وجود کا
ہرے یا سوکھے میٹھے ہیں یا کڑوےاپنا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books