تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaTore"
انتہائی متعلقہ نتائج "kaTore"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kaTore"
مزید نتائج "kaTore"
غزل
نہ کرتا ضبط میں گریہ تو اے ذوقؔ اک گھڑی بھر میں
کٹورے کی طرح گھڑیال کے غرق آسماں ہوتا
شیخ ابراہیم ذوقؔ
نظم
پنگھٹ کی رانی
کانوں میں بیلے کے جھمکے آنکھیں مے کے کٹورے
گورے رخ پر تل ہیں یا ہیں پھاگن کے دو بھونرے


