تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kajlaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "kajlaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kajlaa"
نظم
بھولتی ہوئی یاد
کہیں کجلا گئے ہیں دن کے چمکائے ہوئے ذرے
کہیں راتوں کی ہنستی روشنی غم میں نہاتی ہے
علی جواد زیدی
نظم
کالا پتھر
دل کے پتھر میں کالک کی کتنی پرتیں جمی ہوئی ہیں
جن سے ہر نتھرا ستھرا منظر کجلا سا گیا
شکیب جلالی
نظم
گریز پا
ناگہاں کجلا گئے تھے شرمگیں آنکھوں کے نورانی دیے
جس طرح شور جرس سے کوئی واماندہ مسافر چونک اٹھے



