aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-nazar"
آتے ہیں جتنے کام نظرؔ دوست آج کلاتنا تو دشمنوں کا بھلا کر چکے ہیں ہم
نہ امتیاز رہا کم نظر زمانے کودکھائی دیتے ہیں سب عیب بھی ہنر کی طرح
پتھروں کے نگر میں جا کے نظرؔکم سے کم سنگ آشنا تو ہوئے
کدال پہلی چلا کر روایتوں پہ نظرؔکیا وہ کام کہ دنیا مثال دیتی ہے
بات بڑھنے کو تو بڑھ جاتی بہت لیکن نظرؔمیں بھی کچھ کم گو تھا چپ رہنے کی خو اس کی بھی تھی
कम-नज़रکم نظر
dim-sighted, short sighted
مامتا کا نہر
عادل رشید
ناول
دوسروں کی اذیت کا نظارہ
سوزن سونٹاگ
جب مشک بھر کر نہر سے عباس غازی گھر چلے
مرثیہ
ہندی گوركهپوری
مصباح انصاری
سوانح حیات
اردو صحافت کا نیر تاباں
شمع افروز زیدی
مرتب
ادب مہجر کا نیر تاباں
مفتی شرف عالم قاسمی
سلمیٰ سے دل لگا کر
نیر واسطی
سلسلہ پھولوں کا
صلاح الدین نیر
خود نوشت
لمحوں کا سفر
نذیر فتح پوری
اعتبار نظر
سیداحتشام حسین
تنقید
اردو افسانوں میں اساطیری عناصر کا تنقیدی جائزہ
ڈپٹی نذیر احمد
برٹش امپائرکا تاریخی نظارہ
نامعلوم مصنف
لفظوں کا شہر
نیر مجیدی
مجموعہ
لکچروں کا مجموعہ
خطبات
بچوں کا تحفہ
محمد شفیع الدین نیر
نظم
اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہوممکن نہیں کہ شام الم کی سحر نہ ہو
ہر نفس شاہد دشواریٔ الفت ہے نظرؔسخت مشکل تھا وہی کام جو آساں سمجھا
نظر آتی نہیں ہیں کم نظر کوسرابوں کے جگر میں ندیاں ہیں
بہت ہی کم نظر آیا مجھے اخلاص لوگوں میںیہ دولت بٹ گئی شاید بہت ہی خاص لوگوں میں
کچھ ایسے کم نظر بھی مسافر ہمیں ملےجو سایہ ڈھونڈتے ہیں شجر کاٹنے کے بعد
ڈر مجھے بھی لگتا ہے کم نظر زمانے سےکیا کروں نہ مانے جب دل مرا منانے سے
اکثر یہ سوچتا ہوں میں کم نظر نہیں ہوںخلوت گزیں ہوں گرچہ پر بے خبر نہیں ہوں
بیان شوق پہ مائل وہ کم نظر ہوں گےجو ضبط شوق کی لذت سے بے خبر ہوں گے
بے تہہ مری نظر ہے کہ خود کم نظر ہوں میںاز بس اسی خیال سے زیر و زبر ہوں میں
موسم گل میں کم نظر چنتے رہے ہیں خار کیاہاتھ ہے کیا لہو لہو دامن تار تار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books