aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-sinii"
کمسنی اور شباب کا عالمہے بڑھاپے میں خواب کا عالم
اس کم سنی میں ہو انہیں میرا خیال کیاوہ کے برس کے ہیں ابھی سن کیا ہے سال کیا
کمسنی کا حسن تھا وہ یہ جوانی کی بہارتھا یہی تل پہلے بھی رخ پر مگر قاتل نہ تھا
وہ کم سنی میں بھی اخگرؔ حسین تھا لیکناب اس کے حسن کا عالم عجیب عالم ہے
اس کمسنی میں دیکھیے عالم شباب کاجیسے چمن میں پھول کھلا ہو گلاب کا
ہم حسن کو دیکھ سکتے ہیں ،محسوس کرسکتے ہیں اس سے لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن اس کا بیان آسان نہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب حسن دیکھ کر پیدا ہونے والے آپ کے احساسات کی تصویر گری ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ شاعروں نے کتنے اچھوتے اور نئے نئے ڈھنگ سے حسن اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو حسن کو ایک بڑے اور کشادہ کینوس پر دیکھنے کا اہل بھی بنائے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور حسن پرستوں میں عام کیجئے ۔
حسد ایک برا جذبہ تو ہے ہی لیکن شاعری میں یہ کس طرح اپنی صورتیں بدلتا ہے اور عشق کے باب میں اس کی کتنی دلچسپ شکلیں نظر آتی ہیں یہ دیکھنے کے لائق ہے ۔ در اصل شاعری میں اس طرح کے تمام موضوعات اپنی عام سماجی تفہیم سے الگ ایک معنی قائم کرتے ہیں ۔ حسد کو موضوع بنانے والی شاعری کے اس انتخاب کو پڑھ کر آپ لطف اندوز ہوں گے ۔
कम-सिनीکمسنی
young age, adolescent
youth
कम-सिनीکم سنی
کیلے کا چھلکا اور دوسرے مضامین
سندباد جہازی
نواب بہادر یار جنگ کا سفر نامہ
خواجہ حسن ثانی نظامی
طب اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا
ابو علی سینا
انسائیکلوپیڈیا
سنگلاخ زمینوں کا مسافر
لطیف ثانی
طب
کتاب کا نکاح ثانی
منظور عثمانی
طنز و مزاح
سرزمین کابل میں ایک تازہ نشان کا ظہور
المسیح الثانی
حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا ایک خطبہ جمعہ
نامعلوم مصنف
یوروپ کا سفر نامہ
ف س اعجاز
سفر نامہ
عجائب القصص
آفتاب شاہ عالم ثانی
نعت
مالک یوم الدین
مقالات ماجد
عبدالماجد
مقالات/مضامین
کم سنی میں تو حسیں عہد وفا کرتے ہیںبھول جاتے ہیں مگر سب جو شباب آتا ہے
کم سنی کیا کم تھی اس پر قہر ہے شکی مزاجاپنا ناوک میرے دل سے کھینچ کر دیکھا کئے
میں کم سنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھادلا میں تیرے حسیں خیالوں سے ڈرتا ڈرتا جواں ہوا تھا
کم سنی جن کی ہمیں یاد ہے اور کل کی ہی باتآج انہیں دیکھیے کیا ہو گئے کیا سے بڑھ کر
بھولا بھالا نقشہ تھارنگ کم سنی جس پر
ہے ابھی دور کم سنی پیارےمسکرا عین شین قاف نہ کر
مرے دل پر ہے جس کی حکمرانیابھی اس میں ادائے کمسنی ہے
بچپنا کمسنی جوانی آجتیرے ہر دور سے محبت ہے
نرم الجھنیں کم سنی کے خوابانگ انگ میں چھیڑا انقلاب
جب خیالات ہو گئے بوڑھےتب محبت پہ کم سنی آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books