تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kapashtv"
انتہائی متعلقہ نتائج "kapashtv"
مزید نتائج "kapashtv"
نظم
ہم بے وطن خوابوں کے جولاہے ہیں
ہم نے صرف چہرے نبھائے رشتے نہیں
پیاسی زمینوں میں آنسو کاشت کر کے بھی
انجم سلیمی
شعر
تمہاری آنکھوں پہ نظم کہنے سے پہلے ہم نے بھگوئی آنکھیں
سنا ہوا تھا زمین نم ہو تو اچھی ہوتی ہے کاشتکاری