aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katba-e-qabr"
پل دو پل کا ساتھ ہے اب روشنی کا چل پڑیںشام ہے اک کتبۂ قبر جواں کھولے ہوئے
وصل میں اچھی طرح جب بادہ پیمائی ہوئیاڑ گئی کافور بن بن کر حیا آئی ہوئی
قبر میں سوئیں گے آرام سے اب بعد فناآئے گا خواب عدم دیدۂ بے دار کے پاس
چومتا ہے کتبۂ لوح مزارچند نقطے اڑ گئے ہیں لفظ کچھ کاواک ہیں
یہ رخنے ہیں یہ در ہیں یہ ترے اجداد کے سر ہیںادھر آ کتبۂ دیوار زنداں دیکھنے والے
مطلوب کعبہ
نامعلوم مصنف
چراغ کعبہ
محسن کاکوروی
مثنوی
خوشبوئے قبا
ظفر اکبرآبادی
معرفت کعبہ
معین الدین فاروقی
انجمن خدام کعبہ کی سالانہ رپورٹ
شوکت علی بی۔اے۔
رپورتاژ
تاریخ غلاف کعبہ
علی شبیر
قبائے ساز
مصطفی زیدی
مجموعہ
قبائے دریدہ
طاہر حنفی
غزل
بند قبا
محسن نقوی
انجمن خدام کعبہ
ابو سلمان شاہجہانپوری
اسلامیات
قبائے زریں
اثر سعید
نظم
کعبۂ عشق
مظفر وارثی
نعت
قبائے عشق
شہباز خالد کلکتوی
مولوی محمد محسن خاں خانپوری
طواف خانۂ کعبہ کے روح پرور واقعات
محمد افروز قادری چر یا کوٹی
ذرہ ذرہ ہے یہاں اک کتبۂ سر الستآپ ہی واقف نہیں ہیں رسم خط راز سے
اپنی پیشانی پہ شہرت کی لکیریں کھینچ لےاپنے سینے سے لگا لے کتبۂ تشہیر کو
نماز وحشت قبر
بن گیا حال کتبۂ ماضیکیسی دنیا ہے اس کا ہر منظر
طول و عرض قبر سے یہ صاف چلتا ہے پتاگورکن آئے تھے اطراف بلوچستان سے
اک آنکھ خوف تیرگیٔ قبر میں ہے بنداور ایک شوق عرصۂ محشر میں باز ہے
وہ کہ جس قبر پہ میلہ سا لگا رہتا تھاآج خستہ سا وہاں کتبۂ تنہائی ہے
تجھ سے تدبیر و عمل کتبۂ تقدیر نہ دیکھخواب سرمایہ ترا خواب کی تعبیر نہ دیکھ
کھنڈر میں دفن ہوئی ہیں عمارتیں کیا کیالکھی ہیں کتبۂ دل پر عبارتیں کیا کیا
کہ میں اک دندرون قبر زیر خاک
ذکر تاریکیٔ قبر آیا کہ یہ یاد آئیبھولے دل سے شب فرقت کی مصیبت کیسے
چین کی پھر نیند آئی قبر میںاپنے تن سے جب اتاری زندگی
جسے زندگی زندگی کہہ رہے ہوتمہیں جانب قبر کیوں لے چلی ہے
کچھ دنوں بیٹھو سر قبر عزیزؔ بے نواخانقاہوں میں بہت دشوار ہے کامل بنو
خانۂ قبر عجب چیز ہے لیکن میں نےاتنے ٹکڑے کو بھی اک عمر میں آباد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books