aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharq-e-aadat"
خرق عادت ہےزلف کی کالی ناگن کا
میں خرق عادت پیر مغاں کا قائل ہوںکہ بعد خرق کیا التیام شیشے میں
ہو اس کو ہمیشہ خرق عادت کا ظہورحاصل ہو اسے عمر ابد کی معراج
اپنے پہلو میں تجھے دیکھ کے حیرت ہے مجھےخرق عادت ہے ترا وعدہ وفا ہو جانا
شیخ کی ادنیٰ حرکت بھی میں خرق عادت جانوں ہوںمسجد سے میخانے آیا یہ بھی اس کی کرامت ہے
ख़र्क़-ए-'आदत خَرْقِ عادَت
عربی
عادت اور قانون قدرت کے خلاف کسی نبی یا ولی سے کسی بات کا ظاہر ہونا، کرامات اولیا، معجزہ، کرامت، اعجاز، چمتکار
ख़र्क़-ए-'आदात خَرْقِ عادات
بے قاعدگی.
ख़ारिक़-ए-'आदात خَارِق عَادَاتْ
a miracle, wonder
عورت
کشور ناہید
مقالات/مضامین
عورت زبان خلق سے زبان حال تک
مضامین
اپنا رہا ہوں غم کو بڑے احترام سےروز ازل سے یہ مری عادت ہے کیا کروں
نہ شاہد نہ مے ہے نہ بزم طربیہ خمیازۂ ترک عادات ہے
میں اہتمام مجلس آداب میں رہاکیوں لوگ اٹھ گئے ہیں یہ کیا بات ہو گئی
اختیار و عادت کےسادگی میں چہرے کی
طرز و عادات نےوقت و حالات نے
مرنے کی جب آئی نوبتبھاگ پڑے سب حسب عادت
ہاں جہاں پر سوال اگتے ہیںحسب عادت ادھر بھی جاتا ہوں
ہماری راہ میں کانٹے بچھا کرستم وہ حسب عادت کر رہے ہیں
لاکھ بیماری ہے اک پرہیز مےجان جوکھوں ترک عادت ہو گئی
حسب معمول بے رخی اس کیحسب عادت مری صدائیں ہیں
نہ گلہ نہ کوئی شکایت کیاس نے ہر بات حسب عادت کی
وہ سب عزادار تھے مگرحسب عادت ہی پھبتیاں کس رہے تھے مجھ پر
ترک عادت سے مجھے نیند نہیں آنے کیکہیں نیچا نہ ہو اے گور سرہانا تیرا
دیتے ہیں حسب عادت بیماریوں کو دعوتکر کر کے ہم ضیافت دن رات مچھروں کی
خلد میں بھی حسب عادت وعظ فرمائیں گے کیاشیخ حوروں سے حجامت اپنی بنوایں گے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books